شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اوکاڑہ : اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے . چیئرمین یونین کونسل 42چوہدری جاوید اختر
loading...
اوکاڑہ : اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے . چیئرمین یونین کونسل 42چوہدری جاوید اختر

اوکاڑہ : اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے . چیئرمین یونین کونسل 42چوہدری جاوید اختر

اوکاڑہ (بیورورپورٹ +ڈسٹرکٹ رپورٹر+تحصیل رپورٹر+نمائندہ خصوصی) چیئرمین یونین کونسل 42چوہدری جاوید اختر نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ آئین پاکستان میں ہے ،اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملازمتوں اورجمہوری سیٹ اپ میں اقلیتوں کے کوٹہ کو یقینی بنایا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اقلیتی یونین کونسلر ارشد جاوید سے خصوصی ملاقات میں کیا ۔چوہدری جاوید اختر نے کہا کہ بلدیاتی اداروں میں اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستیں اس بات کابعین ثبوت ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی ،معاشی اور معاشرتی آزادی حاصل ہے*

Share Button
loading...
loading...

About M. MAZHAR RASHEED Ch.Abd-ul-Rasheed

loading...
Scroll To Top