شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اوکاڑہ : بچوں کی تربیت میں اساتذہ کا کردار انتہائی اہم ہے . اشرف سرفراز خاں
loading...
اوکاڑہ : بچوں کی تربیت میں اساتذہ کا کردار انتہائی اہم ہے . اشرف سرفراز خاں

اوکاڑہ : بچوں کی تربیت میں اساتذہ کا کردار انتہائی اہم ہے . اشرف سرفراز خاں

اوکاڑہ (بیورورپورٹ +ڈسٹرکٹ رپورٹر+تحصیل رپورٹر+نمائندہ خصوصی) تعلیم کے بغیرکوئی معاشرہ ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتا ،بچوں کی تربیت میں اساتذہ کا کردار انتہائی اہم ہے ،والدین اور اساتذہ مل کر آنے والی نسل کو اسلامی خطوط کے مطابق تعلیم سے روشناس کر سکتے ہیں ،پاکستان کی بقا و سلا متی کے لیے محب وطن،فرض شناس افراد کی تربیت جدید طریقہ تعلیم سے کی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار معروف اکیڈمی کے پرنسپل اشرف سرفراز خاں نے سینئر صحافیوں ڈاکٹر ندیم اسلم ،محمد مظہررشید چوہدری سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ادارہ بچوں کو درسی کتب کے ساتھ ساتھ ان میں اسلامی روح کے مطابق تعلیم کا بھی بندوبست کر تا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ ہمارے ادارے میں تعلیم حاصل کرنے والا بچہ سا لانہ امتحانات میں بورڈز،یونیورسٹی کی ٹاپ پوزیشن حاصل کرتا ہے*

Share Button
loading...
loading...

About M. MAZHAR RASHEED Ch.Abd-ul-Rasheed

loading...
Scroll To Top