شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / اوکاڑہ: گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر تھری ریمینگ ڈس ابیلٹیز میں خواتین ڈے کے حوالہ سے سیمینار کا انعقاد

اوکاڑہ: گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر تھری ریمینگ ڈس ابیلٹیز میں خواتین ڈے کے حوالہ سے سیمینار کا انعقاد

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)  گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر تھری ریمینگ ڈس ابیلٹیز میں خواتین ڈے کے حوالہ سے منعقدہ سیمینار سے معروف سماجی ورکر سابق سینئرنائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،پرنسپل مسز انیلا طارق ، پرنسپل گورنمنٹ اسپیشل ماڈل سکول مہوش اور دیگر خطاب کررہی ہیں جبکہ دوسری جانب مہمان خصوصی مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ کو سوینئر پیش کیا جارہا ہے *

error: Content is Protected!!