شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / بھارت پاکستان کو شکست دیکر ایشین چیمپئن بن گیا
loading...
بھارت پاکستان کو شکست دیکر ایشین چیمپئن بن گیا

بھارت پاکستان کو شکست دیکر ایشین چیمپئن بن گیا

ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی کے فائنل میں دفاعی چیمپئن پاکستان کو روایتی حریف بھارت نے 2-3 سے شکست دے دی۔ ملایشیا کے شہر کوانئن میں منعقدہ ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی کے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیکر دوسری بارایشین چیمپئن بن گیا۔ ایونٹ کے فائنل میچ کے پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی، جبکہ دوسرے کوارٹر میں بھارت نے یکے بعد دو گول کرکے واضح برتری حاصل کرلی۔ جس کے بعد پاکستان نے دوسرے اور تیسرے کوارٹر میں ایک ایک گول کرکے میچ کو برابر کردیا، مگر میچ کے فیصلہ کن کوارٹر میں بھارت نے ایک اور گول کرکے پھر برتری حاصل کرلی، جو میچ کے اختتام تک قائم رہی۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top