شہ سرخیاں
Home / پاکستان / احسن اقبال دستاویزی ثبوت لائیں ورنہ کہانیاں کہیں اور جا کر سنائیں: پرویز خٹک
loading...
احسن اقبال دستاویزی ثبوت لائیں ورنہ کہانیاں کہیں اور جا کر سنائیں: پرویز خٹک

احسن اقبال دستاویزی ثبوت لائیں ورنہ کہانیاں کہیں اور جا کر سنائیں: پرویز خٹک

نوشہرہ(مانیٹرنگ سیل) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ احسن اقبال دستاویزی ثبوت لائیں ورنہ کہانیاں کہیں اور جا کر سنائیں،وفاق متنازع خبر کے حوالے سے اصل حقائق سامنے لائے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ عمران خان کا دھرناکرپٹ حکمرانوں کے حقائق قوم کے سامنے لانے کے لئے ہے،ہم لوگوں میں کرپشن کے حوالے سے شعور کو اجاگر کریں گے ۔احسن اقبال کو ہم نے سی پیک پرارکان اسمبلی کو بریفنگ سے روک دیا ہے۔وہ پہلے دستاویزی ثبوت لائیں ورنہ کہانیاں کہیں اور جا کر سنائیں۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top