شہ سرخیاں
Home / علاقائی / پشین:چوبیس سالہ شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

پشین:چوبیس سالہ شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

پشین﴿بیورو چیف﴾پشین،چوبیس سالہ شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد کرلی گئی تفصیلات کے مطابق پشین کے قریب کلی جگدہ کے صحرا میں نیو کلی تراٹہ کے رہائشی چوبیس سالہ غلام محمد نامی شخص کی تشدد زدہ لاش متعلقہ لیویز نے برآمد کرکے تفتیش شروع کردی تحصیلدار انور موسیٰ خیل کے مطابق برآمد ہونیوالی لاش کے سر میں گولی لگی تھی۔

About admin

Scroll To Top