شہ سرخیاں
Home / پاکستان / پشین:ایپکاکےمرکزی قائدین کی کال پرسینکڑوں عہدیداروں نےعلامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا

پشین:ایپکاکےمرکزی قائدین کی کال پرسینکڑوں عہدیداروں نےعلامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا

پشین﴿بیوروچیف﴾ایپکا کے مرکزی قائدین کی کال پر صوبہ بھر کیطرح پشین میں بھی ایپکا کے سینکڑوں عہدیداروں نے جائز مطالبات کے حق میں پریس کلب پشین کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا ہڑتالی کیمپ کی صدارت ضلعی صدر محمد رسول وفا نے کی احتجاجی کیمپ میںترین قومی موومنٹ کے صوبائی صدر حیات اللہ ترین ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر عبدالہادی ایڈوکیٹ انجمن تاجران آزاد کے صدر ملک سعد اللہ ترین اور مختلف سیاسی و سماجی رہنماں نے اپنے تاثرات دئیے ایپکا کے ضلعی صدر محمد رسول وفا کاکڑ نے کہا کہ ایپکا ہزاروں ملازمین کی نمائندہ تنظیم ہے جو ہر پلیٹ فارم پر ملازمین کے حقوق اور ان کی بقائ کی جنگ لڑنے میں مصروف ہے انہوں نے کہا کہ کلرکوں کے جائز حقوق تسلیم کئے بغیر چین سے نہیں بیٹیں گے۔۔

x

Check Also

نواز شریف اورچو دھری نثارکے درمیان پنجاب ہاؤس میں اہم ملاقات

اسلام آباد (بیوروچیف)ملکی سیاست میں ہلچل ،لندن سے واپسی پر سابق وزیر ...

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، سماعت کرنے والا فل بنچ تیسری بار ٹوٹ گیا

لاہور(نمائندہ پاک نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ کے سربراہ جسٹس یاور ...

اسحاق ڈار کی نیب عدالت پیشی ، 27 ستمبر کو فرد جرم کی کارروائی ہوگی

اسلام آباد(بیوروچیف) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی نیب عدالت میں پیشی ، ...

عمران خان کے جواب پر توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشننے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے جواب ...

نواز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 سے لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(بیوروچیف) سابق وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی پرواز ...