شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی: شراب پی کر غل غپا رہ کرنے والے 2شرا بی گرفتار

پتوکی: شراب پی کر غل غپا رہ کرنے والے 2شرا بی گرفتار

پتوکی (تحصیل رپورٹر )تھانہ سٹی پولیس پتو کی کا ہلہ چوک پتو کی میں چھا پہ شراب پی کر غل غپا رہ کرنے والے 2شرا بی گرفتار تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس پتو کی کو اطلا ع ملی کہ ہلہ چوک میں 2شرا بی گرفتا ر تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس پتو کی کا اطلا ع ملی کہ ہلہ چوک میں 2شرابی شراب پی کر سر عام غل غپارہ کر رہے ہیں پولیس نے چھاپہ مار کر 2ملزمان شاہ نواز اور قربان کو گرفتا ر کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے گرفتار ہونے والے دونوں ملزمان کو تھانہ سٹی پتو کی کی حوالات میں بند کر دیا گیا ہے ۔

x

Check Also

کالم : سانچ اقوام متحدہ کے عالمی دن اور ہماری سرگرمیاں تحریر : محمد مظہررشید چودھری

کالم : سانچ اقوام متحدہ کے عالمی دن اور ہماری سرگرمیاں تحریر ...