شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / میونسپل کمیٹی پتوکی کے سابق سینٹری انسپکٹر حاجی محمد عاشق علالت کے باعث انتقال کرگئے

میونسپل کمیٹی پتوکی کے سابق سینٹری انسپکٹر حاجی محمد عاشق علالت کے باعث انتقال کرگئے

پتوکی (نامہ نگار) میونسپل کمیٹی پتو کی کے سابق سینٹری انسپکٹر حاجی محمد عا شق علالت کے با عث انتقال کر گئے نما ز جنا زہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی پتو کی کے سا بق سینٹری انسپکٹر حاجی محمد عا شق انتقال کر گئے ان کی نما ز جنازہ میونسپل کمیٹی پتو کی گراؤنڈ میں ادا کی گئی نما ز جنازہ میں کونسلروں صحافیوں وکلا ء تاجروں سماجی تنظیموں کے نما ئندوں سمیت سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی ۔ مرحوم کو ان کے آبا ئی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

error: Content is Protected!!