شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / مرکزی انجمن تاجراں پتوکی کے صدر رانا ممتاز علی خاں کی تاجروں کے وفد کے ہمراہ ڈی پی او قصور سے ملاقات
loading...
مرکزی انجمن تاجراں پتوکی کے صدر رانا ممتاز علی خاں کی تاجروں کے وفد کے ہمراہ ڈی پی او قصور سے ملاقات

مرکزی انجمن تاجراں پتوکی کے صدر رانا ممتاز علی خاں کی تاجروں کے وفد کے ہمراہ ڈی پی او قصور سے ملاقات

پتوکی (نامہ نگار)مرکزی انجمن تاجراں پتوکی کے صدر رانا ممتاز علی خاں کی تاجروں کے وفد کے ہمراہ ڈی پی او قصور سے ملاقات ۔تفصیلات کے مطابق مرکزی انجمن تاجراں پتوکی کے صدر رانا ممتاز علی خاں نے تاجروں کے وفد کے ہمراہ ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی سے ملاقات کی اور انہیں تاجروں کو درپیش مسائل اور مشکلات سے آگاہ کیا ۔ڈی پی او قصور نے اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام اور تاجر وں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔پریس کلب پتوکی کے صدر تنویر اسلم خاں ، چوہدری افضل جٹ، فاروق سندھو، شیخ احسن سلیم ، میاں جاوید اقبال، اور حاجی محمد اسلم بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top