شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتو کی: کالج رو ڈ پر نامعلوم چو رگھر اوردوکان سے لاکھوں روپے کی نقدی، سو نے کے زیورات لے گئے
loading...
پتو کی: کالج رو ڈ پر نامعلوم چو رگھر اوردوکان سے لاکھوں روپے کی نقدی، سو نے کے زیورات لے گئے

پتو کی: کالج رو ڈ پر نامعلوم چو رگھر اوردوکان سے لاکھوں روپے کی نقدی، سو نے کے زیورات لے گئے

پتوکی (نامہ نگار)پتو کی کالج رو ڈ پر نامعلوم چو رگھر میں داخل ہو کر ملک ممتا ز کی دوکان اور گھر سے لاکھوں روپے کی نقدی رقم اورسو نے کے زیورات لے گئے تفصیلات کے مطابق کالج رو ڈ پر واقع الفلاح ٹریڈر ز شاپ کا مالک ملک ممتا ز دو کان اور گھر کو تالا لگا کر ضروری کام کے لئے گا ؤ ں گیا چند گھنٹو ں کے بعد واپس آیا تو گھر کے اندر دو کان کے دروازے کے تا لے ٹو ٹے ہو ئے تھے نامعلوم چو ر گھر سے 15تولے سو نے کے زیورا ت اور 8لاکھ روپے کی نقدی رقم دوکان سے چو ری کر کے لے گئے سٹی پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top