شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی:پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل پتوکی کا خصوصی اجلاس
loading...
پتوکی:پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل پتوکی کا خصوصی اجلاس

پتوکی:پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل پتوکی کا خصوصی اجلاس

پتوکی (نامہ نگار)پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل پتوکی کا خصوصی اجلاس ۔مطالبات تعلیم نہ ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل پتوکی کا اجلاس صدر اعجاز خانزادہ کی صدار ت میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں طارق ڈوگر، اعجاز الحق، طارق عزیز ، اور دیگر عہدے داروں نے شرکت کی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اپ گریڈیشن اور نجکاری کے خلاف اساتذہ کا احتجاج جاری رہے گا۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top