شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی : پولیس کا سبزی منڈی پتو کی میں جوئے کے اڈے پر چھا پہ 7جوا رئیے گرفتار
loading...
پتوکی : پولیس کا سبزی منڈی پتو کی میں جوئے کے اڈے پر چھا پہ 7جوا رئیے گرفتار

پتوکی : پولیس کا سبزی منڈی پتو کی میں جوئے کے اڈے پر چھا پہ 7جوا رئیے گرفتار

پتوکی (نامہ نگار)پولیس کا سبزی منڈی پتو کی میں جوئے کے اڈے پر چھا پہ 7جوا رئیے گرفتا ر مقدمہ در ج تفصیلا ت کے مطابق سٹی پولیس پتو کی کے سب انسپکٹر یا سر علی نے سبزی منڈی پتو کی میں جو ئے کے اڈے پر چھا پہ مار کر ہزا روں روپے کی نقدی رقم برآمد کر کے چو راہوں کو رنگے ہا تھوں گرفتار کر لیا سٹی پولیس نے 7جوا ریوں محمد لطیف ،محمد عثمان ،محمد ریاض ،خالد محمود ،اعجا ز ،محمد اعظم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top