شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی: فحا شی کے اڈے پر چھاپہ، ایک نوجوان اور 2لڑکیاں رنگ رلیاں منا تے ہو ئے گرفتار
loading...
پتوکی: فحا شی کے اڈے پر چھاپہ، ایک نوجوان اور 2لڑکیاں رنگ رلیاں منا تے ہو ئے گرفتار

پتوکی: فحا شی کے اڈے پر چھاپہ، ایک نوجوان اور 2لڑکیاں رنگ رلیاں منا تے ہو ئے گرفتار

پتوکی (نامہ نگار)ہلہ رو ڈپتو کی میں فحا شی کے اڈے پر پو لیس کا چھاپہ ایک نوجوان اور 2لڑکیاں رنگ رلیاں منا تے ہو ئے گرفتار تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس کو اطلاع ملی کہ ہلہ رو ڈ پر وا قع ایک فحاشی کے اڈے پر حیدر علی نامی نوجوا ن 2لڑکیوں اقصیٰ بی بی اور ممتا ز بی بی کے سا تھ رنگ رلیاں منا رہے ہیں سٹی پولیس نے لیڈی پولیس کے ہمراہ چھاپہ ما رکر 2لڑکیوں اور ایک لڑکے کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا سٹی پولیس نے مقدمہ در ج کر لیا ہے ۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top