شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی:میونسپل کمیٹی کی مخصو ص نشستوں پر انتخابات مکمل، مسلم لیگ ن کی 6 جبکہ تحریک انصاف کے حصے میں ایک سیٹ آئی

پتوکی:میونسپل کمیٹی کی مخصو ص نشستوں پر انتخابات مکمل، مسلم لیگ ن کی 6 جبکہ تحریک انصاف کے حصے میں ایک سیٹ آئی

پتوکی (نامہ نگار)میونسپل کمیٹی کی مخصو ص نشستوں پر انتخا با ت مکمل مسلم لیگ ن کے 6امید وار جبکہ تحریک انصاف کے حصے میں ایک سیٹ آئی تفصیلات کے مطابق پتو کی سٹی میں میونسپل کمیٹی کی مخصو ص نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے لیبر کونسلر ندیم اقبال بھٹو13، اقلیتی سیٹ پر رضا سندھو 13، لیڈی سیٹ پر فرزانہ رفیق 4، حاجی مختاراں بی بی 4، عائشہ اقبال 5ووٹ لیکر کامیاب ہوئیں ۔تحریک انصاف کی ایک لیڈی کونسلر نجمہ ممتاز 3ووٹ لیکر کامیاب ہوگئی ۔جب کہ یوتھ کی سیٹ پر شہریار پرویز بلا مقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں۔

x

Check Also

ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس ...

Connect!