شہ سرخیاں
Home / پاکستان / مسلم لیک فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا لندن میں انتقال کر گئے

مسلم لیک فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا لندن میں انتقال کر گئے

مسلم لیک فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا لندن میں انتقال کر گئے..پیر پگارا کو کراچی میں آپریشن کے بعد لندن منتقل کیا تھا۔ پیر پگارا کو سانس لینے میں مشکل پیش آرہی تھی اور ان کو 26 نومبر کو کراچی کے ہسپتال میں داخ کروایا گیا۔ آپریشن کے بعد ان کو لندن علاج کے لئے منتقل کیا گیا جو آج لندن میں انتقال کر گئے۔

x

Check Also

لاہور:اسپتال میں جگہ نہ ملنے پررکشے میں بچے کا جنم

لاہور(مانیٹرنگ سیل) پنجاب میں ایک اور ماں نے اسپتال کے باہر رکشے ...

Connect!