شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / بھائی پھیرو اور گردو نواح سے تحریک انصاف کے درجنوں کارکن گرفتار، کوئی بڑا لیڈر نہیں گرفتار ہوا
loading...
بھائی پھیرو اور گردو نواح سے تحریک انصاف کے درجنوں کارکن گرفتار، کوئی بڑا لیڈر نہیں گرفتار ہوا

بھائی پھیرو اور گردو نواح سے تحریک انصاف کے درجنوں کارکن گرفتار، کوئی بڑا لیڈر نہیں گرفتار ہوا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو اور گردو نواح سے تحریک انصاف کے درجنوں کارکن گرفتار ۔کوئی بڑا لیڈ ر نہیں گرفتا ر ہوا ۔نا معلوم مقامات پر منتقل ۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو اورگردو نواح میں پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مار کر تحریک انصاف کے درجنوں کارکن گرفتار کر لئے اور انہیں نا معلوم مقامات پر منتقل کردیا گیا تاہم کوئی بڑا لیڈر گرفتار نہیں ہوا ۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top