شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / گناہ چھپانے کیلیے نامعلوم عورت نوزائیدہ بچہ ویران کھیتوں میں پھینک کر فرار

گناہ چھپانے کیلیے نامعلوم عورت نوزائیدہ بچہ ویران کھیتوں میں پھینک کر فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار) گناہ چھپانے کیلیے نامعلوم عورت نوزائیدہ بچہ ویران کھیتوں میں پھینک کر فرار۔پولیس نے کاروائی شروع کر دی ۔نواحی گاؤں بلوکی میں رات کے اندھیرے میں ایک نامعلوم عورت اپنا گناہ چھپانے کیلیے اپنا نوزائیدہ بچہ بوری میں ڈالکر ویران کھیتوں میں پھینک کر فرار ہوگئی۔صبح بھٹہ میں کام کرنے والے مزدور شہباز مسیح کو پتہ چلا تو اس نے اسکی اطلاع تھانہ سرائے مغل کو دے دی جس نے بچہ قبضہ میں لیکر قانونی کارروائی شروع کر دی۔

error: Content is Protected!!