شہ سرخیاں
Home / پاکستان / پی آئی اے کے 2 طیارے ٹکرا گئے
loading...
پی آئی اے کے 2 طیارے ٹکرا گئے

پی آئی اے کے 2 طیارے ٹکرا گئے

کراچی(مانیٹرنگ سیل) کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے دو طیارے ٹکرا گئے، کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے ایک اے ٹی آر اور اے 320 جہازوں کے درمیان معمولی ٹکر ہوئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ معمولی حادثے میں اے 320 جہاز کا ایک پر متاثر ہوا، جسے فوری طور پر واپس نصب کردیا گیا، اب صورتحال معمول پر اور کنٹرول میں ہے۔ دانیال گیلانی کے مطابق واقعے سے پی آئی اے کا کوئی طیارہ اور نہ کوئی پرواز متاثر ہوئی، معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے کہ کیسے دو جہاز ایک دوسرے کے اتنے قریب آگئے۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top