شہ سرخیاں
Home / پاکستان / سیالکوٹ:سینئررکن اورسٹی صدرپی ایم ایل این میاں محمود حسین کی نمازے جنازہ ادا کردی گئی

سیالکوٹ:سینئررکن اورسٹی صدرپی ایم ایل این میاں محمود حسین کی نمازے جنازہ ادا کردی گئی

سیالکوٹ﴿نامنہ نگار﴾پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سیالکوٹ کے سینئر رکن اور سٹی صدر پی ایم ایل این سیالکوٹ میاں محمود حسین کی نمازے جنازہ آج صبح11بجے ماڈل ٹاؤن سیالکوٹ کی گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔ نمازے جنازہ میں مسلم لیگ نے کے رہنما و رکن قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف، ڈاکٹر نیلسن عظیم،معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب محمد منشائ اللہ بٹ،شیخ عبدالوحید صندل، ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے سیالکوٹ پرویز اقبال بٹ،لالہ ظفر، چیف وارڈن تنظیم شہری دفاع طاہر مجید کپور،ڈائریکٹرپاکستان کارگو لیاقت علی شاہ، انور علی خان، ٹی ایم او سیالکوٹ عبدالحمید قاسم، ٹی او یف محمد افضل بٹ، ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز سیالکوٹ ملک غلام عباس،ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی چوہدری سیف،خواجہ زکائ الدین، سابق تحصیل ناظم سیالکوٹ امتیازالدین ڈار، ملک عظمت اللہ، میاں محمدریاض، فہیم نواز اورمیاں سہیل احمد کے علاوہ بڑی تعداد میں معززین شہر نے شرکت کی۔ نماز جنازہ سے قبل معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب محمد منشائ اللہ بٹ نے میاں محمود حسین کی میت پر قومی پرچم ڈالا ۔

x

Check Also

نواز شریف اورچو دھری نثارکے درمیان پنجاب ہاؤس میں اہم ملاقات

اسلام آباد (بیوروچیف)ملکی سیاست میں ہلچل ،لندن سے واپسی پر سابق وزیر ...

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، سماعت کرنے والا فل بنچ تیسری بار ٹوٹ گیا

لاہور(نمائندہ پاک نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ کے سربراہ جسٹس یاور ...

اسحاق ڈار کی نیب عدالت پیشی ، 27 ستمبر کو فرد جرم کی کارروائی ہوگی

اسلام آباد(بیوروچیف) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی نیب عدالت میں پیشی ، ...

عمران خان کے جواب پر توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشننے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے جواب ...

نواز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 سے لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(بیوروچیف) سابق وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی پرواز ...