شہ سرخیاں
Home / پاکستان / اتحادی ہونے کے ناطے حکومت کی حمایت کریں گے۔ چوہدری شجاعت

اتحادی ہونے کے ناطے حکومت کی حمایت کریں گے۔ چوہدری شجاعت

انتخابات جب بھی ہوں جیت ہماری ہوگی۔ اداروں کے درمیان ٹکراؤ نہیں ہونا چاہیے۔ اداروں میں تصادم سے بچاؤ کی ۔ کوشش کررہے ہیں۔ سڑکوں پر سردی ہے۔ اتحادی ہونے کے ناطے حکومت کی حمایت کریں گے۔ موجودہ حالت میں  سیاستدانوں کو دل بڑا کرنا ہوگا۔ سیاستدانوں کو مل بیٹھ کر معاملات حل کرنے چاہئیں۔ چوہدری شجاعت کا مسلم لیگ ق کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب

x

Check Also

لاہور:اسپتال میں جگہ نہ ملنے پررکشے میں بچے کا جنم

لاہور(مانیٹرنگ سیل) پنجاب میں ایک اور ماں نے اسپتال کے باہر رکشے ...

Connect!