شہ سرخیاں
Home / علاقائی / پتوکی:ڈاکخانہ کاعوام سے یوٹیلیٹی بل لینےسےانکار

پتوکی:ڈاکخانہ کاعوام سے یوٹیلیٹی بل لینےسےانکار

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾پتوکی ڈاکخانہ کا عوام سے یو ٹیلیٹی بل لینے سے انکار ۔ عوام سراپا احتجاج ۔ تفصیلات کے مطابق سرائے مغل کے نواحی گائوں دلو ملتانی کا رہائشی امجد اپنا بجلی کا بل جمع کرانے کے لئے گیا مگر پتوکی ڈاکخانہ کے عملہ نے اس کا بل لینے سے انکار کر دیا ، سرائے مغل کے عوامی و سماجی حلقوں نے پتوکی ڈاکخانہ کے عملہ کی زیادتیوں کے خلاف شدید احتجا ج کیا ہے ۔

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!