شہ سرخیاں
Home / علاقائی / گجرنوالہ:عوام تبدیلی چاہتی ہے،عمران خان اورمیرا یہی منشور ہے، پی پی113میاں نعیم صا دق

گجرنوالہ:عوام تبدیلی چاہتی ہے،عمران خان اورمیرا یہی منشور ہے، پی پی113میاں نعیم صا دق

گجرانوالہ﴿بابرشہزاد چیمہ﴾ آرگنائزرپاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی113میاں نعیم صا دق نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام تبدیلی چاہتی ہے پاکستان تحریک انصاف قائد تحریک انصاف عمران خان کااور میرا یہی منشور ہے کہ موجو دہ ملکی نظام میں تبدیلی کیلئے اپنی تما م مثبت صلاحیتیں بر وئے کار لائو ںمیں پا رٹی میں ٹکٹ کی لالچ سے نہیں آ یا مجھے اپنے مفاد سے زیادہ ملک و قو م کا مفاد عزیز ہے اگر پارٹی نے مجھے الیکشن لڑنے کا موقع دیا تو بھی تیار ہوں

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!