شہ سرخیاں
Home / علاقائی / ویاڑی:پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کی عدم توجہ کی بنا پردوکانداروں نےاشیائے صرف کی قیمت میں کئی گنااضافہ کردیا

ویاڑی:پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کی عدم توجہ کی بنا پردوکانداروں نےاشیائے صرف کی قیمت میں کئی گنااضافہ کردیا

ہاڑی﴿ بیو رو چیف﴾پرا ئس کنٹرول مجسٹر یٹوں کی عد م تو جہ کی بنا پر دو کا نداروں نے اشیائے صرف کی قیمت میں کئی گنا اضا فہ کر دیا چاول ، گھی ، مصا لحہ جات ، سر خ مر چ ، کی قیمتیں آ سما ن سے با تیں کر نے لگیں جبکہ فروٹ سیب ، کیلے ، فرو ٹر ، انار کی قیمتیں ، بھی 50فیصد تک اضا فہ کر دی گئی ہیں صار فین احمد جواد ۔ کا مرا ن ۔ جا و ید۔ عر فا ن احمد اور خا لق داد خا ن نے کہاہے کہ اس میں کو ئی شک نہیں کہ لو ڈ شیڈ نگ کی بنا پر اشیائے صر ف کی لا گت میں اضا فہ اور سی این جی پٹرو ل مصنو عا ت میں اضا فے سے کرا یوں پر اثرات فروٹ فرو شو ں کے سا تھ میٹنگ کر کے نئے ڈی سی او وہاڑی احسا ن بھٹہ کو ئی حتمی پرا ئس لسٹ مقرر کریں یا پہلے سے جاری کردہ پرا ئس لسٹ پر عمل کرائیں ور نہ صار فین احتجاج پر مجبور ہوں گے ۔

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!