شہ سرخیاں
Home / پاکستان / لیفٹننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ نئے آرمی چیف مقرر

لیفٹننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ نئے آرمی چیف مقرر

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)قمرجاوید باجوہ کونیا آرمی چیف مقررکردیاگیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو نیا آرمی چیف مقرر کر دیا ہے ۔ جبکہ جنرل زبیر حیات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی مقرر کر دیا گیا ہے ۔

x

Check Also

ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس ...

Connect!