شہ سرخیاں
Home / پاکستان / حکومت چاہتی ہے اس کی چوری پکڑی گئی تواب سب کو پکڑو: قمر زمان کائرہ

حکومت چاہتی ہے اس کی چوری پکڑی گئی تواب سب کو پکڑو: قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے اس کی چوری پکڑی گئی تواب سب کو پکڑو۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءقمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن کے اثاثے باہرہیں،قرضے معاف کرائے ان کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے،حکومت چاہتی ہے اس کی چوری پکڑی گئی تواب سب کو پکڑو،کراچی کوجب بھی بند کیا گیا اس کی مذمت کی گئی۔

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!