شہ سرخیاں
Home / پاکستان / لاہور: جنرل راحیل شریف نے آرمی میوزیم کا افتتاح کر دیا

لاہور: جنرل راحیل شریف نے آرمی میوزیم کا افتتاح کر دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کے الوداعی دورے جاری ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اوکاڑہ کینٹ پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے افسروں اور جوانوں سے خطاب کیا ہے جبکہ سکول کا بھی  افتتاح کیا ہے ۔دریں اثنا آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لاہور میں آرمی میوزیم کا افتتاح بھی کردیا ہے

x

Check Also

قصور: دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے میاں ...

Connect!