شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / رحیم یارخان میں ٹارچر سیل کاانکشاف
loading...
رحیم یارخان میں ٹارچر سیل کاانکشاف

رحیم یارخان میں ٹارچر سیل کاانکشاف

رحیم یار خان(نامہ نگار) رحیم یار خان میں ایک اور ٹارچر سیل کے انکشاف پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی سی ڈویژن کی حدود میں نعمان اور مزمل شاہ نامی دو بااثر افراد نے ٹارچرسیل قائم کررکھا ہے۔ ٹاچر سیل ملزمان نے مقامی شخص کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔ جس کی وڈیو منظرعام پر آنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل رحیم یار خان میں دو ٹارچر سیل پکڑے جاچکے ہیں۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top