شہ سرخیاں
Home / پاکستان / اگر مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار رانا ثناءاللہ ہوں گے، فیصل آباد کے ایم پی اے رانا طاہر جمیل
loading...
اگر مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار رانا ثناءاللہ ہوں گے، فیصل آباد کے ایم پی اے رانا طاہر جمیل

اگر مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار رانا ثناءاللہ ہوں گے، فیصل آباد کے ایم پی اے رانا طاہر جمیل

فیصل آباد(مانیٹرنگ سیل)اگر مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار رانا ثناءاللہ ہوں گے، فیصل آباد کے ایم پی اے نے رانا ثناءاللہ کے خلاف وزیر اعظم نواز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے ایم پی اے نے رانا طاہر جمیل نے اپنے اوپر ہونیوالے قاتلانہ حملے کا الزام رانا ثناءاللہ پر لگادیا ہے، رانا ثناءاللہ کے خلاف وزیر اعظم نواز شریف کو خط لکھ دیا ہے،خط کے متن میں لکھا ہے کہ وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کے ایما پر مجھے قتل کرنے کی سازش تیار کی گئی ،اگر مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار رانا ثناءاللہ ہوں گے،مذکورہ ایم پی اے نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے خط میں تحفظ کی اپیل کی ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top