شہ سرخیاں
Home / پاکستان / کراچی:رینجرز کے اختیارات میں 90 روزکی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری
loading...
کراچی:رینجرز کے اختیارات میں 90 روزکی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی:رینجرز کے اختیارات میں 90 روزکی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(نامہ نگار)وفاقی وزارت داخلہ نے  سندھ  حکومت کی درخواست پررینجرزکے اختیارات میں نوے دن کی توسیع کانوٹی فکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلٰی سندھ سید مرادعلی شاہ نے رینجرزکے اختیارات میں سترہ جنوری تک توسیع کردی یہ پہلی مرتبہ ہواہے کہ رینجرزکے اختیارات ختم ہونے سے قبل ہی توسیع کردی گئی۔ سندھ حکومت کی درخواست پروفاقی وزارت داخلہ نے رینجرزکے اختیارات میں توسیع کانوٹی فکیشن جاری کردیا۔رینجرزکواختیارات اینٹی ٹیررازم ایکٹ کے تحت دیے گئے ہیں اختیارات میں نوے دن کی توسیع جنوری 2017تک ہوگی  ۔ترجمان وزارت داخلہ کاکہناہے کہ اس مرتبہ رینجرزکے اختیارات کے معاملات نہایت خوش اسلوبی سےطے پاگئے ہیں ۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top
web stats