شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی:لڑکی کو دھو کے سے ہو ٹل میں بلوا کر ساری رات زیادتی، پولیس نے 3افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
loading...
پتوکی:لڑکی کو دھو کے سے ہو ٹل میں بلوا کر ساری رات زیادتی، پولیس نے 3افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

پتوکی:لڑکی کو دھو کے سے ہو ٹل میں بلوا کر ساری رات زیادتی، پولیس نے 3افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

پتوکی (نامہ نگار) لڑکی کو دھو کے سے ہو ٹل میں بلوا کر سا ری رات زیا دتی پولیس نے زیا دتی کا شکا ر ہو نے والی لڑکی کشور عزیز کی دخواست پر 3افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تفصیلا ت کیمطا بق بلو کی گا ؤں کی رہا ئشی لڑکی کشور عزیز کو ملزم اشرف عرف علی نے ٹیلی فو ن کر کے بلیک میل کیا اور دھمکی دی کہ اگر میرے پاس ہو ٹل نہ آئی تو میرے پاس آپکی فلم مو جو د ہے جو میں انٹر نیٹ پر جا ری کر دوں گا لڑکی خو ف زدہ ہو کر ملزم با ئی پا س سہجوال کے قریب ہو ٹل پہنچ گئی ملزم لڑکی کو ہوٹل کے کمرے میں لے گیا اور سا ری را ت لڑکی سے زیا دتی کرتا رہا لڑکی صبح تھانہ صدر پتو کی پہنچ گئی صدر پولیس نے زیا دتی کا شکا ر ہو نے والی لڑکی کشور عزیز کی درخواست پر ملزم اشرف عرف علی سمیت 3افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top