شہ سرخیاں
Home / علاقائی / کراچی: پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی سندھ برانچ کی بہتر کارکردگی،عبدالستار ایدھی نے ایک لاکھ کا چیک دیا

کراچی: پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی سندھ برانچ کی بہتر کارکردگی،عبدالستار ایدھی نے ایک لاکھ کا چیک دیا

کراچی(دانیال خان) معروف و سماجی کارکن عبدالستار ایدھی نے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی سندھ برانچ کی بہتر کارکردگی اور غریب عوام کومفت طبی و معاشی سہولیات سمیت دیگر سہولیات فراہم کرنے پرپیر کے روز سوسائٹی کے آفس میں سوسائٹی کے سیکریٹر ی کنور وسیم کو ایک لاکھ روپے کا امدادی چیک فراہم کیا جس پر سوسائٹی کے سیکریٹری نے ان کا بھر پورشکریہ ادا کیا اور امید کی ہے کہ اسی طرح انسانیت کی خدمت کرنے والے افراد بھی آگے بڑھ کر غریب عوام کی مدد کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں

x

Check Also

پھولنگر:علاقے میں منشیات فروشوں، ڈاکوؤں، جوئے بازوں اور جگا ٹیکس لینے والوں کا خاتمہ کردونگا، ایس ایچ او

بھائی پھیرو(نامہ نگار)علاقے میں منشیات فروشوں،ڈاکوؤں ،جوئے بازوں،اور جگا ٹیکس لینے والوں ...

Connect!