شہ سرخیاں
Home / پاکستان / خظرناک بین الصوبائی ڈکیتی گینگ کےڈاکوگرفتار،ڈیڑھ کروڑمالیت کاسامان برآمد

خظرناک بین الصوبائی ڈکیتی گینگ کےڈاکوگرفتار،ڈیڑھ کروڑمالیت کاسامان برآمد

وہاڑی﴿بیورو چیف﴾ خیبر پختو نخواہ سے تعلق ر کھنے وا لے 9ڈا کو ئوں پر مشتمل خظر ناک بین الصو با ئی ڈ کیتی گینگ کے 2ڈاکو وہاڑی پو لیس نے گر فتار کرکے ڈ یڑ ھ کروڑ رو پے مالیت کا ڈ کیتی کا سا ما ن اور واردات میں استعمال ہو نے وا لی کار سمیت گر فتار کر لیا ۔ گینگ میں 7نا معلوم افراد بھی شا مل ہیں 16میں سے 14ڈا کو ئوں کے تلاش کیلئے بلو چستا ن اور خیبر پختو نخواہ میں پو لیس ٹیمیںچھا پے مار ر ہی ہے تا کہ نصف کروڑ اور د یگر با قی سا ما ن برآ مد کیاجائے ان خیا لات کا اظہار ڈسٹر کٹ پو لیس آ فیسر وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی کی ہدا یت پر جھنگ ، صدرر ڈسکہ ، سہا لہ ، شا لیمار ، اسلا م آ باد سٹی ہری پور ہ ، انڈ سٹر یل ایر تھا نہ جات میں ڈ کیتی کے جرم مطلوب اور وہاڑی میں 2نومبر کو آ ر بی سیٹھی ٹیکسٹائل ملز کسم بو ر یوالہ وہاڑی روڑ کو 2کروڑ رو پے کی ڈ کیتی کیلئے تھا نہ صدر میں مطلوب ڈ کیتی گینگ گر فتار کر نے کی ہدا یت کی جس پر ڈی ایس پی صدر وہاڑی مختیار احمد جو ئیہ اور ایس ایچ او صدر محمد اختر ، زا ہد حسین سب انسپکٹر پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی وا قعات کے مطا بق پہلے8روز قبل 2نو مبر کو دو کاروں میں سوار ہو کر 9ڈاکو بھیس بد ل کر وہاڑی کی آ ر بی سیٹھی ٹیکسٹا ئل ملز آ ئے اور اس کے منیجر عبد الخا لق سے سو تر د ھا گہ دکھا اور دو بارہ رابطے کاکہ کر چلے گئے پھر اسی رات 11بجے 10مسلح آ تش ملز کی د یوار پھلا نگ کر دا خل ہوئے فیکٹری میں مو جود اشخا ص اور گارڈ کو اسلحے کے زور پر قا بو کیا اور گودا م سے 2کروڑ سے زا ئد ما لیت کے 298بورے ٹر کوں میں لوڈ کر کے لے جا نے میں کا میاب ہو گئے محمد عا دل سیٹھی سا بق سٹی نا ظم وہاڑی کی اطلاع پر مقدمہ نمبر 606/11بجرم 395ت پ تھا نہ صدر وہاڑی میں درج ہوا تو ٹیم نے دن رات محنت کر کے لا ہور سے ایک ٹرک جس میں 104بورے سو تر دھا گہ لو ڈ تھا واردات میں استعما ل ہو نے وا لی کار سمیت ملز کے عملے سے چھینے ہوئے مو با یل فو نز سمیت ڈ یڑ کروڑ روپے کاچھینا ہوا ما ل برآ مد کرلیا اوردو ڈا کو کو با بر اور دین محمد کو گرفتار کر لیا جس پر ڈی پی او وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی نے ٹیم کے افراد پو لیس ملاز مین کو انعام اور تعر یفی سر ٹیفکیٹ دیے ۔ ڈی ایس پی صدر وہاڑی مختار احمد جو ئیہ اور ایس ایچ او محمد اختر نے تھا نہ صدر میں پر ہجوم پر یس کا نفر نس میںبتا یا کہ ڈا کو ئوں کے با قی سا تھیوں ایبٹ آ باد پنڈ د ھارن کے شکیل عرف شکیلہ گینگ کے سر غنہ شکیل پٹھا ن اس کے بھا ئی فیصل پٹھا ن ، شیر خا ن ، شیراز ، سراغ لگا لیا اور ان میں ایبٹ آ باد کے با بر اور ما نسہرہ کے دین محمد خا ن سے ڈ یڑ ھ کروڑ رو پے ما لیت 104بورے سو تر د ھا گہ کار سینٹرو ایل ای بی 9697، ٹرک ، 4563پشاور 3عدد مو با ئل فو نز ما لیتی ڈ یڑ کروڑ رو پے برآمد کئے گر فتار ملز ما ن نے 7نا معلو م افراد بارے بتا یا یوں گروہ کے 14د یگر افراد کی گر فتاری کیلئے بلو چستا ن اور خیبر پختو نخواہ صو بوں سے را بطہ ہے ڈی ایس پی مختار احمد جو ئیہ نے بتا یا کہ تلاش جاری ہے نصف کروڑ کا ما ل اور 3مو با ئل بقا یا ہیں جلد ہی ملز ما ن کو گر فتار کر کے مال برآ مد کر لیا ہے۔

x

Check Also

لاہور:اسپتال میں جگہ نہ ملنے پررکشے میں بچے کا جنم

لاہور(مانیٹرنگ سیل) پنجاب میں ایک اور ماں نے اسپتال کے باہر رکشے ...

Connect!