شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / ساہیوال : محنت مزدوری کر نے والی دو بہنیں مبینہ طور پر اغواء

ساہیوال : محنت مزدوری کر نے والی دو بہنیں مبینہ طور پر اغواء

ساہیوال (بیورو رپورٹ)محنت مزدوری کر نے والی دو بہنیں مبینہ طور پر اغواء ۔تفصیلات کے مطابق 9/155ایل کے رہائشی فیض احمد کی بیٹیاں کرن بی بی اور شبنم بی بی کھیتوں میں محنت مزدوری کی غرض سے گئی اور وہاں سے دو نوں کو مبینہ طور پر محمد طفیل وغیرہ پانچ ملزمان نے اغواء کرلیا اور نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا پو لیس کے مطابق دو نوں لڑکیاں اپنے کسی جا ننے والے کے ساتھ گئی ہیں جنہیں جلد ہی ٹریس کر لیا جا ئے گا پو لیس کمیر نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

error: Content is Protected!!