شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / سنجھورو : عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن
loading...
سنجھورو : عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن

سنجھورو : عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن

سنجھورو(نامہ نگار)عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد کلینک اور میڈیکل اسٹور سیل۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے تعلقہ ہیلتھ آفیسر اور اسسٹنٹ کمشنر سنجھورو نے شہر بھر میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا اور عطائی ڈاکٹروں کی کلینک پر چھاپے مارکر 09سے ذائد کلینک کو سیل کردیا جبکہ 10سے ذائد غیر قانونی طور پر چلنے والے میڈیکل اسٹور بھی سیل کر دیئے گئے۔شہر میں چھاپے کی خبر ملتے ہی عطائی ڈاکٹر اپنی کلینک اور اسٹور مالکان اسٹور بند کر کے فرارہوگئے جبکہ چھاپہ مار ٹیم نے بند کلینک اور اسٹورز کو سیل کر دیا ہے

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top