شہ سرخیاں
Home / علاقائی / سرگودھا:فراڈیوں نے امانت رکھوائے طلائی زیورات اور نقدی خرد برد کرلی

سرگودھا:فراڈیوں نے امانت رکھوائے طلائی زیورات اور نقدی خرد برد کرلی

سرگودھا﴿ تحصیل رپورٹ﴾فراڈیوں نے امانت رکھوائے طلائی زیورات اور نقدی خرد برد کرلی بتایا گیا ہے کہ چک نمبر151شمالی کے عبدالرئوف نے کچھ عرصہ قبل اپنے طلائی زیورات جن کی مالیت ساڑھے پانچ لاکھ روپے تھی ملزمان محبوب علی اور وقاص کے پاس بطور امانت رکھوائے جنہوں نے آپس میں ملی بھگت کرتے ہوئے زیورات خورد برد کرلیے اور واپس کرنے سے انکاری ہوگئے ساہیوال کے علاقہ جیسک کے ذوالفقار کے ملکیتی مکان کا کرایہ ایک لاکھ نوے ہزار روپے ملزمان ظفر اقبال اور سمند نے کورد برد کرلیے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

About admin

Scroll To Top