شہ سرخیاں
Home / علاقائی / سرگودھا:مسلم لیگ ق کے راہنماشوکت حیات کےبھائی ذوالفقار حیات کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں دفن کردیا گیا

سرگودھا:مسلم لیگ ق کے راہنماشوکت حیات کےبھائی ذوالفقار حیات کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں دفن کردیا گیا

سرگودھا﴿ تحصیل رپورٹ﴾پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما سابق ناظم سابق ڈویژنل چئیرمین ایم ایس ایف شوکت حیات دھبیانہ کے بڑے بھائی ذوالفقار حیات دھبیانہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آہلی دھبیانہ میانی قبرستان میں دفن کردیا گیا ان کی رسم قل 16جنوری بروز سوموار دن 1:00 بجے انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی ایم ایس ایف کے مرکزی سنئیر نائب صدر ملک شکیل سکندر نے ذوالفقار حیات دھبیانہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے ایصال ثواب اور لواحقین کیلئے صبروجمیل کی دعا کی۔

x

Check Also

پھولنگر:علاقے میں منشیات فروشوں، ڈاکوؤں، جوئے بازوں اور جگا ٹیکس لینے والوں کا خاتمہ کردونگا، ایس ایچ او

بھائی پھیرو(نامہ نگار)علاقے میں منشیات فروشوں،ڈاکوؤں ،جوئے بازوں،اور جگا ٹیکس لینے والوں ...

Connect!