شہ سرخیاں
Home / علاقائی / جمبر: رفیق ماڈل سکول جمبر میںسالانہ تقسیم انعامات کی تقریب

جمبر: رفیق ماڈل سکول جمبر میںسالانہ تقسیم انعامات کی تقریب

جمبر﴿نامہ نگار﴾: رفیق ماڈل سکول جمبر میں سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ تقسیم انعامات کی تقریب سکول کے میںمین ھال میں منعقد کی گئی۔ اول کلاس میں حمیرا عمران ، دوم کلاس میں حسیبہ اعظم ، سوم کلاس میںمبشر غلام حسین، چہارم کلاس میںشہزاد اشفاق، شش کلاس میں روبینہ غلام حسین اور ہفتم عبداللہ یاسر نے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ کلاس میں پہلی چار پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دیے گئے۔

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!