شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / دم دار سیارہ آج زمین کے قریب سے گرزے گا
دم دار سیارہ آج زمین کے قریب سے گرزے گا

دم دار سیارہ آج زمین کے قریب سے گرزے گا

دم دار سیارہ گیاکوبینی کریسک آج زمین کے قریب سے گزرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سال 1858میں دریافت ہونے والا دم دار سیارہ گیا کوبینی کریسک آج زمین کے قریب سے گزرے گا۔ سائنس دانوں کے مطابق دریافت کے بعد دم دار سیارہ زمین سے سب سےزیادہ قریب سےگزرے گا۔ خلائی تحقیق کے ادارے کے مطابق یکم اپریل کو اس کا زمین سے فاصلہ ایک کروڑ میل یعنی چاند اور زمین کےدرمیان فاصلے کا پچاس گنا ہوگا۔ دم دارسیارہ زمین کے پاس سے ہر ساڑھے پانچ سال بعد گزرتا ہے، دم دار ستارے کو امریکا کے شمال مشرقی حصوں اور مغربی علاقوں میں ٹیلی اسکوپ کے ذریعے دیکھا جاسکے گا۔

Share Button

About admin

Scroll To Top