شہ سرخیاں
Home / پاکستان / لاہور:شہبازشریف بلا مقابلہ ن لیگ کے صوبائی صدر منتخب

لاہور:شہبازشریف بلا مقابلہ ن لیگ کے صوبائی صدر منتخب

لاہور(مانیٹرنگ سیل)وزیرا علیٰ شہبازشریف بلا مقابلہ ن لیگ کے صوبائی صدر منتخب ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایم پی اے میاں مرغوب فنانس منسٹر جبکہ وزیراعلیٰ شہبازشریف بلامقابلہ ن لیگ کے صوبائی صدر منتخب ہو گئے ہیں ۔

x

Check Also

ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس ...

Connect!