شہ سرخیاں
Home / پاکستان / وزیراعلی ٰپنجاب کا ڈسٹرکٹ ہسپتال ساہیوال کا اچانک دورہ ،ڈاکٹروں کی غیرحاضری پربرہم
loading...
وزیراعلی ٰپنجاب کا ڈسٹرکٹ ہسپتال ساہیوال کا اچانک دورہ ،ڈاکٹروں کی غیرحاضری پربرہم

وزیراعلی ٰپنجاب کا ڈسٹرکٹ ہسپتال ساہیوال کا اچانک دورہ ،ڈاکٹروں کی غیرحاضری پربرہم

ساہیوال(مانیٹرنگ سیل) وزیراعلی ٰپنجاب شہباز شریف نے ڈسٹرکٹ ہسپتال ساہیوال کا اچانک دورہ کیا ہے،ڈاکٹروں کی غیرحاضری پروزیراعلیٰ ٰپنجاب نے ایم ایس کی سرزنش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی ٰپنجاب شہباز شریف نے ڈسٹرکٹ ہسپتال ساہیوال کا اچانک دورہ کیا ہے،ڈاکٹروں کی غیرحاضری پروزیراعلیٰ ٰپنجاب نے ایم ایس کی سرزنش کی ہے،انہوں نے مریضوں کے لواحقین سے بات کی اور مسائل بھی سنے،پرائیویٹ سیکٹر کے زیرانتظام سی ٹی اسکین مشین چلانے پروزیراعلیٰ نے برہمی کا اظہار کیا ہے،وزیراعلیٰ نے ایم ایس کو ڈاکٹروں کی حاضری یقینی بنانے اور جلد سٹی سکین مشین لگانے کی ہدایت کی ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top