شہ سرخیاں
Home / پاکستان / ملتان:اگلے سال کے آخرمیں ملک میں اندھیرے نہیں ہونگے : شہبازشریف
loading...
ملتان:اگلے سال کے آخرمیں ملک میں اندھیرے نہیں ہونگے : شہبازشریف

ملتان:اگلے سال کے آخرمیں ملک میں اندھیرے نہیں ہونگے : شہبازشریف

ملتان(بیورو رپورٹ)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہنا ہے اگلے سال کے آخر میں ملک میں اندھیرے نہیں ہوں گے دیانت داری سےکام کرکےملک کی تقدیربدلی جاسکتی ہے۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے بغداد کیمپس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھااشرافیہ نے اپنی تقدیر تو بدل لی مگر ملک کو تباہ کردیا ، اس سے بڑا ظلم ہونہیں سکتا۔اگر ماضی میں حکمران کام کرتےتو ہمیں پندرہ  سال اندھیروں میں نہ رہنا پڑتا۔ان کاکہناتھاکہ ہم آج بھی دیانت داری سےکام کرنے کی ٹھان لیں توملک کی تقدیربدل سکتے ہیں۔ تقریب میں مستحق خاندانوں کے بچوں نےاپنی کامیابی کا کریڈٹ پیف سکیم کو دیا۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top