شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / مصطفی آباد/للیانی: پولیس تھانہ مصطفی آباد کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن
loading...
مصطفی آباد/للیانی: پولیس تھانہ مصطفی آباد کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

مصطفی آباد/للیانی: پولیس تھانہ مصطفی آباد کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)پولیس تھانہ مصطفی آباد کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، شراب کی چالو بھٹی، 250لیٹرشراب،550گرام چرس، ناجائز پسٹل بر آمد، الگ الگ مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی کے خصوصی حکم پر ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد حاجی محمد اسلم نے نواحی گاؤں دفتوہ میں محمد حسین عرف مودا کے حویلی میں چھاپہ مار کر 250لیٹر دیسی شراب اور شراب کشید کرنے والا سامان قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرلیا، سرہالی روڈ سے ارشد علی بٹ کے قبضہ سے 550گرام چرس بر آمد کر لی، نہر کنارے سے پکڑے جانے والے مشکوک شخص رانجھا سے ناجائز پسٹل بر آمد، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزمان کو جیل بھیج دیا،

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top