شہ سرخیاں
Home / پاکستان / پاناما کیس میں جو بھی فیصلہ آیا قبول ہو گا: شیخ رشید
loading...
پاناما کیس میں جو بھی فیصلہ آیا قبول ہو گا: شیخ رشید

پاناما کیس میں جو بھی فیصلہ آیا قبول ہو گا: شیخ رشید

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں جو بھی فیصلہ آیا قبول ہو گا، انصاف بھی ملے گا، ثبوت پہنچیں گے اور تابوت بھی نکلیں گے۔ انہوں نے کہا کل استدعا کروں گا پہلے مجھے سن لیں، آج نوازشریف کے ریٹرنز کے دو صفحے جمع کروائے۔ وہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top