شہ سرخیاں
Home / علاقائی / پھولنگر:مخبری پرچھاپہ مارکرہزاروں روپےکی ولائتی شراب برآمد

پھولنگر:مخبری پرچھاپہ مارکرہزاروں روپےکی ولائتی شراب برآمد

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ تھانہ صدر پولیس نے مخبری پر چھاپہ مار کر ہزاروں روپے کی ولائتی شراب برآمد کر کے منشیات فروش کو حوالات میں بند کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بھائی پھیرو ASIمحمداشفاق نے مخبری پر اڈا سرائے چھینبہ کے منشیات فروش ذوالفقار عرف کوکل پر چھاپہ مار کر اس کے قبضہ سے پچاس بوتل ولائتی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا ۔

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!