شہ سرخیاں
Home / فن فنکار / ریڈیو ،ٹی وی اور فوک موسیقی کے گلوکار رسول بادشاہ انتقال کرگئے۔

ریڈیو ،ٹی وی اور فوک موسیقی کے گلوکار رسول بادشاہ انتقال کرگئے۔

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ریڈیو، ٹی وی اور فوک موسیقی کے عوامی گلوکار رسول بادشاہ انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ ایک ماہ سے فالج کے جان لیوا حملے اور سرطان کے باعث اسلام آباد کےپمز ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

x

Check Also

ملتان: اصل قاتل مفتی قوی ہے معاف نہیں کروں گا، والد قندیل بلوچ

ملتان(بیورو رپورٹ) مقتول سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کے قتل کیس میں ...

Connect!