شہ سرخیاں
Home / پاکستان / ست رفتار گاڑیوں پر ریفلیکٹر لگانے کی مہم کا آغاز

ست رفتار گاڑیوں پر ریفلیکٹر لگانے کی مہم کا آغاز

حاصل پور﴿ بیورو پاکستان﴾ ست رفتار گاڑیوں پر ریفلیکٹر لگانے کی مہم کا آغاز ۔پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ کے ایڈمن آفیسر مدثرظفر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔کہ SP پٹرولنگ مرتضیٰ علی حسین کے حکم پرموسم سرما میں دھند کے پیش نظر بیٹ ایریا میں ست رفتار پر ریفلیکٹر لگانے کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔اس بارے میں ڈرئیور حضرات اور ریڑھی بانوں کو آگاہ کیا جارہا ہے۔ تاکہ روڈ پر حادثات میں کمی واقع ہوسکے۔ پٹرولنگ آفیسر عمران رحمن اور حسین احمد کاظمی نے ریفلیکٹر لگا کر مہم کا آغاز۔

About admin

  • muhammad rizwan ali

    Wa ji wa kay baat ha

Scroll To Top