شہ سرخیاں
Home / بین الاقوامی / سعودی شہزادے کی والدہ انتقال کرگئیں
loading...
سعودی شہزادے کی والدہ انتقال کرگئیں

سعودی شہزادے کی والدہ انتقال کرگئیں

ریاض (مانیٹرنگ سیل) سعودی شہزادہ فیصل بن طلال بن عبدالعزیز کی والدہ انتقال کرگئیں۔ خلیجی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ فیصل بن طلال بن عبدالعزیز کی والدہ انتقال کرگئیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق ان کی نماز جنازہ امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی۔ نمازجنازہ میں ریاض کے امیر شہزادہ فیصل بن بندر،شاہی خاندان کے اراکین اورزندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top