شہ سرخیاں
Home / پاکستان / پنجاب بھرکے طلبہ وطالبات کےمابین اردوتقریری مقا بلہ 2جنوری کو ہو گا

پنجاب بھرکے طلبہ وطالبات کےمابین اردوتقریری مقا بلہ 2جنوری کو ہو گا

وہاڑی﴿ بیورو چیف ﴾ پنجاب بھر کے پرا ئمری لیول کے طلبہ و طا لبات کے ما بین اردو تقر یری مقا بلہ 2جنوری و گور نمنٹ مسلم لیگ ہا ئی سکول ایمپرس روڑ لا ہور میں ہو گا ۔ جس میں صو بے کے تمام ،ڈو یژ نوں کے پوز یشن ہو ڈرز شر کت کریں گے اپنے ڈ و یژ ن میں وہاڑی پہلے نمبر پر ہے یہ بات ڈپٹی ڈی ای او ایلیمنٹری سلطان محمود نے صحا فیوں کو بتا ئی ، نہوں نے کہا کہ مر کز ، تحصیل ، سکو ل خان پور کے طا لب علم رران مصطفیٰ نے پہلی پوز یشن پا کر خود کو صو با ئی مقا بل میں کوا لیفا ئی کا ے جہاں وز یر اعلیٰ پنجاب میاں شہبا ر شر یف کی شر کت متو قع ہے ۔ ڈ پٹی ڈی او ایلیمنٹری نے بتا ا کہ مقا بلے کیلئے ﴿ماں کی شا ن ﴾ و طنآ باد کر نا ہے اور میرا خواب ، میرا نصب لعین ، عنوات ہیں ۔ طا لب علم عمرا ن مصطفیٰ ایک بستی مو چی پور کا ر ہا ئشی اور ٹر یکٹر ڈرا ئیور کا صا حبزادہ ہے 11سا لہ عمرا ن مصطفیٰ نے صحا فیوں کو بتا یا کہ رو شنی شہروں اور گا ئوں میں یکساں ہو تی ہے وہ بھی تیاری کر رہا ہے بہتر تو قعات کا ساتھ لا ہور جا ئے گا ۔

x

Check Also

لاہور:اسپتال میں جگہ نہ ملنے پررکشے میں بچے کا جنم

لاہور(مانیٹرنگ سیل) پنجاب میں ایک اور ماں نے اسپتال کے باہر رکشے ...

Connect!