شہ سرخیاں
Home / پاکستان / گیس صارفین کیلئے بری خبرآگئی

گیس صارفین کیلئے بری خبرآگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) اوگرا نے 15 نومبر سے گیس 36 فیصد مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم، وزارت پیٹرولیم اور خزانہ کو خط ارسال کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی حکام نے عوام کے چولہنے ٹھنڈے کرنے کا پروگرام بنالیا، 15 نومبر سے گیس 36 فیصد مہنگی کرنے کیلئے وزیراعظم نواز شریف، وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ کو خط ارسال کردیا گیا۔ اوگرام حکام کا کہنا ہے کہ حکومت نے خط کے جواب میں ایڈوائس نہ دی تو 15 نومبر کو گیس مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوجائے گا، قیمتوں میں اضافے سے متعلق 6 نومبر کو حکومت کو آگاہ کردیا گیا تھا۔ اوگرام حکام کا خط میں مؤقف ہے کہ حکومت اگر گیس مہنگی نہیں کرنا چاہتی تو سبسڈی دینا ہوگی، زبانی احکامات پر گیس قیمتوں میں اضافہ نہیں روک سکتے۔

x

Check Also

چنیوٹ : پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی، پٹرول نایاب ہوگیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ میں بھی پٹرول کی قلت شدت اختیا ر کر گئی ...

چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ(نامہ نگار) اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیا دتی تفصیلا ...

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

کردارکشی نہیں قائل کرناسیکھیں

دورقدیم سے دورجدید تک انسان عقل وشعور کی بہت ساری منزلیں طے ...

نواز شریف اورچو دھری نثارکے درمیان پنجاب ہاؤس میں اہم ملاقات

اسلام آباد (بیوروچیف)ملکی سیاست میں ہلچل ،لندن سے واپسی پر سابق وزیر ...